بھارت دوست ملک،گلگت بلتستان اور متنازعہ کشمیر بھارت کا حصہ،افغانستان میں بچوں کو کیا پڑھایاجارہاہے؟ افسوسناک انکشافات
پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے زیر انتظام چلنے والے افغان مہاجرین کے اسکولوں میں مبینہ طور پر پاکستان مخالف نصاب پڑھائے جانے کا نوٹس لے لیا۔یو این ایچ سی آر کے زیر انتظام کمیونٹی آرینٹڈ پرائمری ایجوکیشن پروجیکٹ کے… Continue 23reading بھارت دوست ملک،گلگت بلتستان اور متنازعہ کشمیر بھارت کا حصہ،افغانستان میں بچوں کو کیا پڑھایاجارہاہے؟ افسوسناک انکشافات











































