افتخار چوہدری کیساتھ کیا کرنا ہے ،مشرف نے عشرت العباد کو 4مہینے پہلے ہی کیا بتا دیا تھا، نیا پنڈورا باکس کھل گیا
دبئی (سی پی پی )سابق گورنر عشرت العباد نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز مشرف نے افتخار چودھری کی برطرفی کا چار ماہ پہلے ہی انہیں بتا دیا تھا، سابق صدر کا کہنا تھا چیف جسٹس کو نظر بند کرنے کا انہوں نے کوئی حکم نہیں دیا تھا لیکن حالات اتنے بدتر ہوگئے کہ نظربندی… Continue 23reading افتخار چوہدری کیساتھ کیا کرنا ہے ،مشرف نے عشرت العباد کو 4مہینے پہلے ہی کیا بتا دیا تھا، نیا پنڈورا باکس کھل گیا