عمران خان اور بشری مانیکا کی تیسری شادی کی خبریں دو سال قبل قتل ہونے سے پہلے قندیل بلوچ نےٹی وی انٹرویو میں کیادھماکہ خیز انکشاف کیا تھا ، جیو نیوزنے انٹرویو چلا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بشری مانیکا المعروف پنکی آنٹی جو کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی روحانی رہنما بھی ہیں ان سے متعلق پہلی مرتبہ انکشاف قتل ہو جانے والی ماڈل قندیل بلوچ نے یکم فروری 2016کو ایک ٹی وی پروگرام میں انٹرویو کے دوران کیا تھا۔ قندیل بلوچ کا یہ انٹرویو نجی ٹی وی… Continue 23reading عمران خان اور بشری مانیکا کی تیسری شادی کی خبریں دو سال قبل قتل ہونے سے پہلے قندیل بلوچ نےٹی وی انٹرویو میں کیادھماکہ خیز انکشاف کیا تھا ، جیو نیوزنے انٹرویو چلا دیا