منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

’’بے اصولی کی انتہا ہو گئی‘‘ مریم نواز کے فیصل آباد سوشل میڈیا کنونشن میں شرکت کیلئے بابا جی نے 2000 روپے بھی لے لئے، بریانی بھی کھا لی اور بغیر جلسہ اٹینڈ کیے واپس آ گئے، واپسی پر ن لیگی قیادت کو گالیاں

datetime 10  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے جلسہ میں چنڈیانوالہ سے آئے ہوئے ایک بزرگ نے کہا کہ میں نے جلسے میں شرکت کے لیے دو ہزار روپے لیے ہیں اور ان لوگوں نے مجھے بریانی بھی کھلائی ہے، اب میں بریانی کھا کر اور دو ہزار روپے لے کر واپس جا رہا ہوں اور جا کر اپنا کام کروں گا، یہ لوگ ویسے ہی بکواس کرتے ہیں، اس کے علاوہ

وہ بزرگ ن لیگ والوں کو انتہائی نازیبا گالیاں دے رہے تھے۔ بزرگ شہری نے کہاکہ ان لوگوں نے ہمیں واسطے ڈال کر کہا کہ جلسے میں آؤ اور دو ہزار روپے بھی دیے، اس طرح اس بزرگ شہری نے سوشل میڈیا کنونشن میں شرکت کے لیے دو ہزار روپے بھی لے لیے بریانی بھی کھائی اور جلسے میں نہیں گئے اور ن لیگ والوں کو ننگی گالیاں بھی دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…