جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

بے نظیر اور بھٹو سے وابستہ لوگ زرداری کے وارے میں نہیں ٗ آصف زرداری نےرضاربانی کوسینیٹ کی ٹکٹ بھی نہیں دی تھی، اہم سیاسی شخصیت کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 10  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ(این این آئی)وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آصف زرداری نیرضاربانی کوسینیٹ کی ٹکٹ بھی نہیں دی تھی اور ان کو ٹکٹ بلاول بھٹو کے کہنے پر ملی۔ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ لوگ اقتدار کے لیے صبح کچھ اور شام کو کچھ کرتے ہیں، عمران خان نے زرداری کے خلاف بات کی، اب 13 سینیٹرز دے دیئے، عوام عمران کا معیار معلوم ہے،

وہ اقتدار کے لیے کچھ بھی کرسکتا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ بے نظیر اور بھٹو سے وابستہ لوگ زرداری کے وارے میں نہیں ٗ آصف زرداری نے رضاربانی کوسینیٹ کی ٹکٹ بھی نہیں دی تھی، ان کو ٹکٹ بلاول بھٹو کے کہنے پر ملی۔وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ اقتدارکیلئے عمران خان ہرحد پارکرسکتے ہے،چیئرمین پی ٹی آئی ، آصف زرداری کیلئے 13سینیٹرزکاچڑھاوا چڑھاآئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…