اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

آپ کی طرح دھاندلی کرکے اپنے ووٹوں کو نہیں بڑھایا، مریم نوازکی تنقید پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا شدید ردعمل، کھری کھری سناڈالیں

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

کوئٹہ(این این آئی)حکومت بلوچستان کے ترجمان نے مسلم لیگ (ن) کی رہنماء مریم نواز کے ٹوئیٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز بلوچستان میں اپنی ناکامیوں کو وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف پروپگینڈہ کرکے نہ چھپائیںآئین میں یہ کہیں نہیں کہ پانچ سو ووٹ لینے والا رکن نہیں بن سکتامریم نواز آوران میں راکٹوں کی بمباری اور

برستی گولیوں میں الیکشن لڑیں تو انہیں مانتے،ترجمان نے کہا کہ وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو کو الیکشن کمیشن نے 2013 سے اسمبلی رکن کا تسلیم کیا ہے وزیراعلی بلوچستان نے دھاندلی کرکے اپنے پانچ سو ووٹوں کوپچاس ہزار نہیں کیا ترجمان حکومت بلوچستان کا مزید کہنا تھا کہ انتخابات میں دھاندلی کرانامسلم لیگ (ن)کا شیواہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…