الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلیوں میں سینٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
اسلام آباد (اے این این ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لئے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، کاغذات نامزدگی 4 سے 6فروری تک جمع کرائے جاسکیں گے، پولنگ 3 مارچ کو ہو گی ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لئے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کر… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلیوں میں سینٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا









































