گجرات میں شرمناک واقعہ،بااثر ملزمان نے 3 طلبا کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بناڈالا ،ویڈیو بھی بناتے رہے،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی
گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) بااثر ملزمان نے 3 طلبا کو برہنہ کرکیتشدد کا نشانہ بناڈالا۔گجرات میں رحمانیہ کے علاقے میں انسانیت سوزواقعہ پیش آیا ہے جس میں ملزمان نے 3 طالبعلوں کو اغوا کرنے کے بعد برہنہ کرکے انہیں مرغا بنایا اور پھرتشدد کا نشانہ بناڈالا۔چند روز قبل کالج میں گروپ بندی کی وجہ سے دونوں… Continue 23reading گجرات میں شرمناک واقعہ،بااثر ملزمان نے 3 طلبا کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بناڈالا ،ویڈیو بھی بناتے رہے،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی











































