وزیراعلیٰ بلوچستان تھانے میں ،میر عبدالقدوس بزنجو کا ایک اور بڑا سرپرائز،ایک ہی دن میں ایسے کام کردکھائے کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا
کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور صوبائی وزیرداخلہ میرسرفراز بگٹی نے جمعہ کو اچانک صدر تھانہ کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تھانے کا روزنامچہ چیک کیا اور تھانے میں بے گناہ افراد کو قید رکھنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے محرر کے خلاف تحقیقات کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ… Continue 23reading وزیراعلیٰ بلوچستان تھانے میں ،میر عبدالقدوس بزنجو کا ایک اور بڑا سرپرائز،ایک ہی دن میں ایسے کام کردکھائے کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا