یوم پاکستان کی تقریبات میں شرکت کیلئے ہمسایہ ملک کے صدر آج اسلام آباد پہنچیں گے
اسلام آباد ( آن لائن ) سری لنکا کے صدر متھری پالا سری سیناتین روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے ، دفترخارجہ کے اہم ذرائع کے مطابق صدر پاکستان ممنون حسین کی دعوت پر سری لنکا کے صدر متھری پالا سری سینا آج جمعرات کو تین روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچیں… Continue 23reading یوم پاکستان کی تقریبات میں شرکت کیلئے ہمسایہ ملک کے صدر آج اسلام آباد پہنچیں گے











































