شاہ محمود قریشی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں عمران خان اور جاوید ہاشمی کا ٹاکرا، کپتان کا فوری ایسا اقدام کہ وہاں موجود ہر شخص ہکا بکا رہ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہ محمودقریشی کے صاحبزادے کے دعوت ولیمہ میں عمران خان اور جاوید ہاشمی کا آمنا سامنا ، چیئرمین تحریک انصاف تقریب ادھوری چھوڑ کر پنڈال سے روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں اس وقت شدید تنائو دیکھا گیا جب… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں عمران خان اور جاوید ہاشمی کا ٹاکرا، کپتان کا فوری ایسا اقدام کہ وہاں موجود ہر شخص ہکا بکا رہ گیا