ہم سے وہ کھیل نہ کھیلیں جو ہم نے خود ایجاد کیا‘ ٹانگیں نہ کھینچیں،جسٹس شیخ عظمت سعید
اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر نجکار ی دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرنے والے بنچ کے سربراہ جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ ہم نے آپ کیلئے اسکرین آویزاں کی ہے ‘ ہمیں کونسی فلم دکھا رہے ہیں ،کس کس فلم کو آسکر ایوارڈ ملا‘… Continue 23reading ہم سے وہ کھیل نہ کھیلیں جو ہم نے خود ایجاد کیا‘ ٹانگیں نہ کھینچیں،جسٹس شیخ عظمت سعید











































