شہباز شریف کے آنے سے جانے والے بھی واپس آنے لگے، پارٹی کے ناراض اہم ترین رہنما نے ’’وفاداری‘‘ کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی صدارت کی تبدیلی کے بعد ن لیگ سے ناراض ارکان نے رابطے کرنا شروع کر دیے ہیں، انہی ناراض ارکان میں وفاقی وزیر کھیل ریاض پیرزادہ بھی شامل تھے ، ریاض پیرزادہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) میری جماعت ہے، میں نے پارٹی… Continue 23reading شہباز شریف کے آنے سے جانے والے بھی واپس آنے لگے، پارٹی کے ناراض اہم ترین رہنما نے ’’وفاداری‘‘ کا اعلان کر دیا











































