مسئلہ کشمیر کا پائیدارحل جنوبی ایشیا میں استحکام کیلئے ضروری ہے، شہباز شریف
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کے قومی اور انسانی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، کشمیریوں کے حق خود ارادیت سے انکار دراصل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی رویوں میں خامیوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ پیر کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع… Continue 23reading مسئلہ کشمیر کا پائیدارحل جنوبی ایشیا میں استحکام کیلئے ضروری ہے، شہباز شریف