آزادکشمیر،نواز شریف کے استقبال کیلئے آنے والے جلوس میں افسوسناک واقعہ ،متعددزخمی
مظفرآباد (این این آئی) میاں نواز شریف کے استقبال کیلئے آنے والے جلوسوں میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے آپس میں تصادم سے پندرہ سے زائدکارکن زخمی ہو گئے جو ایم ایل اے کھاوڑہ راجہ عبدالقیوم خان کے جلوس میں سب سے آگے نکلنے کی کوشش میں مختلف مقامات پر گاڑیوں کے رش کے باعث… Continue 23reading آزادکشمیر،نواز شریف کے استقبال کیلئے آنے والے جلوس میں افسوسناک واقعہ ،متعددزخمی