مخالفین کچھ بھی کہیں یہ کام کرتا رہوں گا، شہبازشریف نے دوٹوک اعلان کردیا
لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ مخالفین کچھ بھی کہیں ،ہم عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔ تعلیم اور صحت حکومت پنجاب کی ترجیحات میں سرفہرست ہیں۔شعبہ تعلیم میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال سے حیران کن نتائج سامنے آرہے ہیں۔وزیراعلی محمد شہبازشریف نے ایک بیان میں کہاکہ سکولوں میں… Continue 23reading مخالفین کچھ بھی کہیں یہ کام کرتا رہوں گا، شہبازشریف نے دوٹوک اعلان کردیا











































