مولانا طارق جمیل بھی عمران خان کے حق میں بول پڑے، شاباش دی،جیل میں ملاقات کرنے کی خواہش
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی عالم دین مولانا طارق جمیل نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بارے میں تعریفی کلمات کہے ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں مولانا طارق جمیل نے عمران خان کو ایک “دیانت دار، مخلص اور نیک انسان” قرار دیا۔ انہوں نے عمران خان کی کرکٹ سے سیاست کے سفر، ان کی… Continue 23reading مولانا طارق جمیل بھی عمران خان کے حق میں بول پڑے، شاباش دی،جیل میں ملاقات کرنے کی خواہش