اسلام آباد میں F-11 مرکز میں کال سنٹر پر چھاپہ، چینی مالک فرار ہونے میں کامیاب، پاکستانی گرفتار لیکن دراصل چھاپے کی وجہ کیا بنی ؟ شرمناک دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ دنوں اسلام آباد میں F-11 مرکز میں کال سنٹر پر چھاپہ پڑا تھا جس دوران کئی پاکستانی لڑکے لڑکیوں کی گرفتاری کی اطلاعات تھیں اور یہ بھی پتہ چلا تھا کہ کال سنٹر کا چینی مالک موقع سے گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا تھا اور اب اس بارے… Continue 23reading اسلام آباد میں F-11 مرکز میں کال سنٹر پر چھاپہ، چینی مالک فرار ہونے میں کامیاب، پاکستانی گرفتار لیکن دراصل چھاپے کی وجہ کیا بنی ؟ شرمناک دعویٰ سامنے آگیا