کراچی، ڈیفنس سے نئی نویلی دلہن کی پھندا لگی لاش برآمد
کراچی (این این آئی)کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے ایک لڑکی کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق زینب زوجہ زین عمر کی پھندا لگی لاش ڈیفنس فیز 5 بدر کمرشل کے فلیٹ سے ملی ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ خودکشی لگ رہا تھا تاہم مزید تفتیش کے دوران خودکشی… Continue 23reading کراچی، ڈیفنس سے نئی نویلی دلہن کی پھندا لگی لاش برآمد











































