نوازشریف کے زیرصدارت اہم ترین اجلاس،شاہد خاقان،شہبازشریف سمیت اہم رہنماؤں کی شرکت،اہم ترین فیصلے کرلئے گئے
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کا ملک کی مجموعی صورتحال پر غوروخوض اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس لاہور میں منعقد ہوا ۔جس میں مجموعی صورتحال، نیب کے کردار ، حلقہ بندیوں،نگران سیٹ ا پ ،عام انتخابات اور آئندہ مالی سال کیلئے پیش کئے… Continue 23reading نوازشریف کے زیرصدارت اہم ترین اجلاس،شاہد خاقان،شہبازشریف سمیت اہم رہنماؤں کی شرکت،اہم ترین فیصلے کرلئے گئے











































