احتساب عدالت نے جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو زور دار جھٹکا دے دیا، امیدوں پر پانی پھیر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز میں جے آئی ٹی رپورٹ ریکارڈ کا حصہ بنانے کی استدعا مسترد کردی۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ایون فیلڈ پراپرٹیز ضمنی ریفرنس پر سماعت کی عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف، بیٹی مریم نوازاورکیپٹن صفدرعدالت میں پیش ہوئے۔ جے… Continue 23reading احتساب عدالت نے جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو زور دار جھٹکا دے دیا، امیدوں پر پانی پھیر دیا









































