ضمیر اور ووٹ کے تقدس جیسے الفاظ نواز شریف کے منہ میں نہیں جچتے‘قاتل اور کرپٹ اشرافیہ کو کڑی سزائیں نہ ملیں تو پھر ملک کا اللہ حافظ ہے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ضمیر، اصول، جمہوریت اور ووٹ کے تقدس جیسے الفاظ نواز شریف کے منہ میں نہیں جچتے، نااہل کو کسی نے غلط مشورہ دیاکہ عدلیہ کے خلاف مہم چلانے سے نااہلی ختم اور کرپشن کیسز پر فیصلے رک جائیں گے، نواز شریف… Continue 23reading ضمیر اور ووٹ کے تقدس جیسے الفاظ نواز شریف کے منہ میں نہیں جچتے‘قاتل اور کرپٹ اشرافیہ کو کڑی سزائیں نہ ملیں تو پھر ملک کا اللہ حافظ ہے