پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی مہربانی سے چیئرمین سینیٹ منتخب ہوا ہوں،سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کون بنے گا؟چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے بڑا اعلان کردیا
کراچی (این این آئی)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کی مہربانی سے چیئرمین سینیٹ منتخب ہوئے ہیں ۔ ناراض بلوچ بھائیوں کا مسئلہ کافی مسئلہ حل ہوچکا ہے، کوشش کریں گے جو تھوڑے سے بھائی ناراض ہیں وہ مان جائیں۔سینیٹ میں ابھی تک اپوزیشن لیڈر… Continue 23reading پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی مہربانی سے چیئرمین سینیٹ منتخب ہوا ہوں،سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کون بنے گا؟چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے بڑا اعلان کردیا











































