پاکستانی تیار ہو جائیں ،بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو رہا ہے،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
اسلام آباد(آئی این پی)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ،تاہمژوب، ڈی آئی خان ڈویژن اور بالائی فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے کے دوران ملک میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔تفصیلات… Continue 23reading پاکستانی تیار ہو جائیں ،بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو رہا ہے،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی











































