وزیر ہاؤسنگ اکرم درانی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر کارروائی شروع،کیپٹن صفدر کو گرفتار کرنے کے لئے بڑا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم درانی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال، مبینہ طور پر غیر قانونی پلاٹس کی الاٹمنٹس جو کہ پی ایچ اے فاؤنڈیشن کی زمین واقع کری روڈ سیکٹر I-12 اور سیکٹر I-16 میں اپنے مند پسند افراد… Continue 23reading وزیر ہاؤسنگ اکرم درانی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر کارروائی شروع،کیپٹن صفدر کو گرفتار کرنے کے لئے بڑا فیصلہ کرلیاگیا