بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

وفاق نے صوبائی حکومت کو بجلی منافع بقایا جات کی مد میں مزید 10کروڑ روپے کی ادائیگی کر دی

datetime 18  مارچ‬‮  2018 |

پشاور(آن لائن)وفاق نے صوبائی حکومت کو بجلی منافع بقایا جات کی مد میں مزید 10کروڑ روپے کی ادائیگی کر دی گئی ہے جنور ی میں بھی صوبائی حکومت کو ادائیگی کی گئی تھی بجلی بقایا جات ، بقایا جات اور دیگر مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا حکومت کے کروڑوں روپے ہیں جس کی ادائیگی کے لئے صوبائی حکومت نے وفاق سے رابطہ کر چکی ہیں ۔

محکمہ خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ نئے مالی سال کے بجٹ سے قبل صوبائی حکومت نے وفاق سے اپنے تمام بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ نئے مالی سا ل کے بجٹ کے موقع پر زیادہ سے زیادہ ریلیف صوبے کے عوام اور ملازمین کو دی جا سکے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاق کی جانب سے صوبے کو مرکز سے ادائیگی جاری ہیں جس کے باعث صوبہ مالی طور پر مستحکم بھی ہو چکا ہے صوبائی حکومت کو مزید دس کرو ڑ روپے کی ادائیگی کر دی گئی ہیں ۔ خیبر پختونخوا حکومت کے مالی پوزیشن پنجاب ، سندھ اور بلوچستان حکومتوں کی نسبت مالی طور پر مستحکم پوزیشن پر ہے اور صوبائی حکومت نے تاحال کسی بینک سے قرضے نہیں لئے ہیں ۔ بی آر ٹی منصوبے کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی قرضے فراہم کئے ہیں ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…