انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میں ساڑھے 7 کروڑ سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں
مکوآنہ (این این آئی)انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میں ساڑھے 7 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں پر اینٹی کرپشن فیصل آبادنے فیڈمک کے تین فنانس افسران کے خلاف مقد مہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میں ساڑھے 7 کروڑ روپے سے زائد… Continue 23reading انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میں ساڑھے 7 کروڑ سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں