منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

این اے 64 گجرات،پوسٹل ووٹ کی گنتی میں آزاد امیدوار قیصرہ الٰہی کامیاب

datetime 13  فروری‬‮  2024 |

گجرات (این این آئی)این اے 64 گجرات سے پوسٹل ووٹ کی گنتی میں آزاد امیدوار و سابق وزیر اعلی پنجاب کی اہلیہ قیصرہ الہی کامیاب ہوگئی ہیں۔قیصرہ الٰہی کو گنتی کے بعد 98 ووٹ جبکہ مسلم لیگ (ق)کے سالک حسین کو 29 ووٹ ملے۔یاد رہے کہ آزاد امیدوار قیصرہ الٰہی نے ریٹرننگ افسر کو دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…