ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

رانی پور،بچی فاطمہ کی ہلاکت، ملزمہ حنا شاہ نے گرفتاری دیدی

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

رانی پور،بچی فاطمہ کی ہلاکت، ملزمہ حنا شاہ نے گرفتاری دیدی

رانی پور (این این آئی)رانی پور حویلی میں کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں ملزمہ حنا شاہ نے پولیس کو گرفتاری پیش کر دی۔ایس ایس پی کے مطابق ملزمہ حنا شاہ کو ویمن پولیس اسٹیشن خیر پور منتقل کر دیا گیا ہے اور اسے آج انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیے… Continue 23reading رانی پور،بچی فاطمہ کی ہلاکت، ملزمہ حنا شاہ نے گرفتاری دیدی

صنم جاوید سمیت پی ٹی آئی کی 4 خواتین رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

صنم جاوید سمیت پی ٹی آئی کی 4 خواتین رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

لاہور ( این این آئی) لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید سمیت 4 خواتین کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا جبکہ انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی کے واقعات میں درج دہشت گردی کے مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود… Continue 23reading صنم جاوید سمیت پی ٹی آئی کی 4 خواتین رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

گھریلو حالات سے دلبراشتہ 22 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

گھریلو حالات سے دلبراشتہ 22 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

سرگودھا(این این آئی) گھریلو حالات سے دلبراشتہ 22 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی کے محلہ ہاشم شاہ میں پائی خیل کے 22 سالہ نوجوان گل نیگھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں۔ جس کو تشویشناک حالت میں ٹراما سنٹر… Continue 23reading گھریلو حالات سے دلبراشتہ 22 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

نئی جماعت کی ضرورت بھی ہے جگہ بھی،شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اشارہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

نئی جماعت کی ضرورت بھی ہے جگہ بھی،شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اشارہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اشارہ دیتے ہوئے کہاہے کہ نئی جماعت کی ضرورت بھی ہے اور جگہ بھی۔ ایک نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج نئی جماعت کی ضرورت بھی ہے اور… Continue 23reading نئی جماعت کی ضرورت بھی ہے جگہ بھی،شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اشارہ

عمران ریاض کی بازیابی میں نواز شریف نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، صحافی جاوید چوہدری کا دعویٰ

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

عمران ریاض کی بازیابی میں نواز شریف نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، صحافی جاوید چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئرصحافی جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران ریاض خان کی بازیابی میں میاں نواز شریف نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ۔ اپنے وی لاگ میں جاوید چوہدری کا کہنا تھا کہ میں نے اور ایک دوسرے صحافی نے نواز شریف سے درخواست کی تھی کہ وہ عمران ریاض… Continue 23reading عمران ریاض کی بازیابی میں نواز شریف نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، صحافی جاوید چوہدری کا دعویٰ

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانیوں کو محدود ویزے جاری ہونگے،بھارتی میڈیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانیوں کو محدود ویزے جاری ہونگے،بھارتی میڈیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے کہاہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی فینز اور صحافیوں کو محدود ویزے جاری کیے جائیں گے اس حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کہا کہ پاکستانی صحافیوں اور شائقین کو کتنے ویزے جاری کیے جائیں گے؟ اس… Continue 23reading کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانیوں کو محدود ویزے جاری ہونگے،بھارتی میڈیا

بیوی کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر شوہر کو سزائے موت کا حکم

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

بیوی کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر شوہر کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)عدالت نے بیوی کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر شوہر کو سزائے موت سنادی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے کیس کی سماعت کی جس میں ملزم سکندر خان پر دو سال قبل اہلیہ کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہوا۔مدعی وکیل میاں احمد نے عدالت کو بتایا… Continue 23reading بیوی کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر شوہر کو سزائے موت کا حکم

غیر شرعی نکاح کیس، پراسیکیوٹر نے عدالت میں پیشی سے معذرت کرلی

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

غیر شرعی نکاح کیس، پراسیکیوٹر نے عدالت میں پیشی سے معذرت کرلی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف اور اْن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت میں پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے پیشی سے معذرت کر لی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس… Continue 23reading غیر شرعی نکاح کیس، پراسیکیوٹر نے عدالت میں پیشی سے معذرت کرلی

سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں التوا کا تصور ختم سمجھا جائے،چیف جسٹس

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں التوا کا تصور ختم سمجھا جائے،چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں ہے کہ سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں التوا دینے کا تصور ختم سمجھا جائے۔ایک مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں دائر مقدمات میں التوا نہ دینے سے متعلق اپنی رائے دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں التوا کا تصور ختم سمجھا جائے،چیف جسٹس

1 734 735 736 737 738 739 740 741 742 743 744 12,295