ڈاکوئوں نے پولیس اہلکار کو لوٹ لیا،نقدی، موبائل ،موٹرسائیکل چھین کر فرار
لاہور (این این آئی)رائیونڈ میں ڈاکوئوں نے پولیس اہلکار کو لوٹ لیا،نقدی، موبائل ،موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ میں پولیس اہلکار رفاقت علی ڈاکوئوں کے ہتھے چڑھ گیا ، تین ڈاکو اہلکار سے نقدی، موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے ۔ حکام کے مطابق… Continue 23reading ڈاکوئوں نے پولیس اہلکار کو لوٹ لیا،نقدی، موبائل ،موٹرسائیکل چھین کر فرار