لاہور میں تاجر نے قرض سے تنگ آکر مبینہ طور پر خودکشی کرلی
لاہور( این این آئی) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں تاجر نے قرض سے تنگ آکر مبینہ طور پر خودکشی کرلی ۔پولیس کے مطابق آصف حسین نامی تاجر نے رات گئے گولی مارکر خودکشی کی ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کردیااور تفتیش شروع کر دی… Continue 23reading لاہور میں تاجر نے قرض سے تنگ آکر مبینہ طور پر خودکشی کرلی