جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کے 2مزید حلقوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 15  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے 2مزید حلقوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 28پشاور سے جے یو آئی کے نور عالم خان کامیاب قرار دیئے گئے ہیں۔این اے 52راولپنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کامیاب قرار پائے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…