عدالت کوئی ایسی آئینی تشریح بھی ڈھونڈے جس سے نوازشریف کے ووٹرز کو نااہل کیا جا سکے،ن لیگ نے عدلیہ پر سنگین الزامات عائد کردیئے،افسوسناک اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف تمام فیصلے جو اب تک آئے ہیں یا آئندہ آئیں گے یہ پہلے لکھے جا چکے ہیں، عدالت کوئی ایسی آئینی تشریح بھی ڈھونڈے جس سے نوازشریف کے ووٹرز کو نااہل کیا جا سکے، اس طرح… Continue 23reading عدالت کوئی ایسی آئینی تشریح بھی ڈھونڈے جس سے نوازشریف کے ووٹرز کو نااہل کیا جا سکے،ن لیگ نے عدلیہ پر سنگین الزامات عائد کردیئے،افسوسناک اعلان