اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کی اربوں روپے کی ڈولفن فورس ڈوبنے لگی 130 ہیوی بائیکس گراؤنڈ،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 29  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(آن لا ئن)پنجاب حکومت کی اربوں روپے کے بجٹ سے تیار کی جانے والی ڈولفن فورس ڈوبنے لگی0 300 اہلکاروں کے لئے دئیے گئے 600 ہیوی بائیکس میں سے مکینک کی عدم موجودگی کے باعث 130 بائیکس کوگراؤنڈ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کا سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لئے 2 سال قبل اربوں روپے کے بجٹ سے بنائی جانے والی

ڈالفن فورس ڈوبنے لگی ڈولفن فورس کے 3000 اہلکاروں کے لئے 600 ہیوی بائیکس گشت کے لئے دئیے گئے تھے جن میں سے 130بائیکس کو ٹائر اوردیگر مکینیکل فالٹس کی وجہ سے گراؤنڈ کر دیا گیا کیونکہ پاکستان میں ہیوی بائیکس کے مکینک موجو د نہیں ہیں اور لاہور میں ڈولفن فورس کے گشت محدود کر دیا گیا ہے جس سے سٹریٹ کرائم میں اضافہ ہونے کا خد شہ بڑھ گیا ہے ۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…