ن لیگ کے ارباب خضر حیات کو تاریخی شرمندگی کا سامنا، پشاور میں کھڑے ہو کر دعویٰ کیا کہ یہاں کسی سے پوچھ لیں وہ ن لیگ کو ووٹ دے گا، جب اینکر نے لوگوں سے پوچھا تو ایک بھی ن لیگ کا ووٹر نہ نکلا اور اکثریت پی ٹی آئی کی حامی نکلی
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل کی اینکر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارباب خضر حیات سے کہا کہ میں صدر پشاور گئی تو وہاں لوگوں سے بات ہوئی تو انہوں نے تحریک انصاف پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے، جس پر ن لیگ کے ارباب خضر حیات نے کہا کہ… Continue 23reading ن لیگ کے ارباب خضر حیات کو تاریخی شرمندگی کا سامنا، پشاور میں کھڑے ہو کر دعویٰ کیا کہ یہاں کسی سے پوچھ لیں وہ ن لیگ کو ووٹ دے گا، جب اینکر نے لوگوں سے پوچھا تو ایک بھی ن لیگ کا ووٹر نہ نکلا اور اکثریت پی ٹی آئی کی حامی نکلی









































