ملک سے ٹی بی کا خاتمہ حکومتی ترجیحات میں شامل ہے، شہباز شریف
لاہور/لندن (آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب اورمسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹی بی قابل علاج مرض ہے ‘ ملک سے ٹی بی کا خاتمہ حکومتی ترجیحات میں شامل ہے ‘ اس دن کو منانے کا مقاصد مرض سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔ ہفتہ کو شہباز شذریف نے… Continue 23reading ملک سے ٹی بی کا خاتمہ حکومتی ترجیحات میں شامل ہے، شہباز شریف











































