پسندکی شادی کرنے والا جوڑا قتل
کراچی (این این آئی)خیر پور کے علاقے درازہ شریف کے قریب پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس میں لڑکی کے 2 بھائیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق نوبیاہتا جوڑے کے قتل میں ملوث ملزمان کی… Continue 23reading پسندکی شادی کرنے والا جوڑا قتل