قرآن پاک کے اوراق کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو عمر قید کی سزا
راولپنڈی(این این آئی)قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی۔راولپنڈی کی مقامی عدالت میں قرآن پاک کے اوراق کی بے حرمتی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ فیصل رشید نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزا سنائی۔مجرم محمد جاوید کے خلاف… Continue 23reading قرآن پاک کے اوراق کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو عمر قید کی سزا