دل میں انتقام اور بدلہ لینے کی رتی برابر تمنا نہیں ،آئین پر عملدرآمد کیلئے سب کو اکٹھا ہونا پڑیگا، نواز شریف
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کسی طرح کا انتقام اور بدلہ نہ لینے کا واضح اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ زخم اتنے لگے ہیں کہ بھرتے بھرتے وقت لگے گا تاہم انتقام کی کوئی تمنا نہیں ہے ، بدلے کی تمنا نہیں… Continue 23reading دل میں انتقام اور بدلہ لینے کی رتی برابر تمنا نہیں ،آئین پر عملدرآمد کیلئے سب کو اکٹھا ہونا پڑیگا، نواز شریف