جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

بچوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والا مطلوب ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

datetime 6  فروری‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی) بچوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والا مطلوب ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے امہ ہانی نامی بچی کو بازیاب کرالیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ڈسٹرکٹ سٹی میں بچوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والے مطلوب ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا گیا۔ایس ایس پی سٹی امجد حیات نے بتایا کہ ملزم کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا اور امہ ہانی نامی بچی بازیاب کرالی گئی ہے ۔امجد حیات کا کہنا تھا کہ ملزم کی شناخت سمیر کے نام سے ہوئی ہے، ملزم نے گزشتہ شام مچھر کالونی کے علاقے سے امہ ہانی نامی بچی کو اغوا کیا تھا۔

ایس ایس پی سٹی نے کہا کہ ملزم بچی کو اغوا کرکے اپنے بھائی اور بہن کے پاس لیکرجا رہا تھا، بچی کے اغوا کا مقدمہ تھانہ ڈاکس میں درج ہے۔انہوںنے کہا کہ ملزم اور ملزم کے بھائی بہن نے ملکر اس سے قبل بھی تین بچیوں کو اغوا کیا ہے، ملزم بچیوں کو اغوا کرنے کے بعد گوادر میں جا کر فروخت کرتا ہے۔ملزم کو مزید کاروائی کیلئے ڈاکس تھانے منتقل کر دیا گیا ہے اور ملزم کے بھائی اور بہن کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…