(ن) لیگ حکومت نے پانچ سالوں میں ملک میں معاشی انقلاب برپا کردیا ،رانا تنویر حسین
شیخوپورہ (آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نو از حکومت نے پانچ سالوں میں توانا ئی کے میگا پراجیکٹس ، سی پیک منصوبے ، اربوں ڈالرز کی غیر ملکی سرمایہ کاری ملک میں لاکر معاشی انقلاب برپا کردیا ہے حکومت کی کامیاب اقتصادی پالیسیوں کی بدولت… Continue 23reading (ن) لیگ حکومت نے پانچ سالوں میں ملک میں معاشی انقلاب برپا کردیا ،رانا تنویر حسین











































