نگراں وزیراعظم اور چاروں صوبوں کیلئے نگراں وزرائے اعلیٰ کے نام ،خورشید شاہ کا پی ٹی آئی سے رابطہ ،تحریک انصاف اپنی حکمت عملی سامنے لے آئی
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی رہنما شاہ محمود قریشی سے رابطہ کیا اور نگراں حکومتوں کے قیام کے حوالے سے مشاورت کی۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق تحریک انصاف نے مرکز اورچاروں صوبوں میں نگراں حکومتوں کے قیام میں کردار ادا کرنے فیصلہ… Continue 23reading نگراں وزیراعظم اور چاروں صوبوں کیلئے نگراں وزرائے اعلیٰ کے نام ،خورشید شاہ کا پی ٹی آئی سے رابطہ ،تحریک انصاف اپنی حکمت عملی سامنے لے آئی