سینیٹ الیکشن ،پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی ،مشاہد اللہ خان
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر موسمیات مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ شجر کاری مہم فروری کے مہینے میں شروع ہوتی ہے،5 ہزار گھروں میں اس حوالے سے اقدامات کئے ہیں اور اس سلسلے میں 600 درخت لگائے جاچکے ہیں ،پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی،پاکستانی قوم نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہے ،عمران خان… Continue 23reading سینیٹ الیکشن ،پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی ،مشاہد اللہ خان