جھوٹ بول کر سرکاری نوکریاں لینے والے دھوکے باز ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد(سی پی پی) سپریم کورٹ میں سرکاری افسران کی دوہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)نے عدالت کو بتایا کہ انہیں موصول ہونے والے 17 فیصد ڈیٹا میں غلطی کا امکان ہے۔سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ… Continue 23reading جھوٹ بول کر سرکاری نوکریاں لینے والے دھوکے باز ہیں، چیف جسٹس











































