ممانی کو بھگا کر لے جانے والا بھانجا ماموں کے ہاتھوں قتل
قصور( این این آئی)ممانی کو بھگا کر لے جانے والا بھانجا اپنے ماموں کے ہاتھوں قتل ہوگیا۔پولیس کے مطابق منڈی عثمان والہ کے علاقے تتاراکامل میں ماموں نے اپنی بیوی کو بھگا کر لے جانے والے بھانجے کو قتل کردیا۔ مقتول کے بھائی پرویز نے بتایا کہ 30سالہ مقصود احمد حجرہ شاہ سے اپنی ممانی… Continue 23reading ممانی کو بھگا کر لے جانے والا بھانجا ماموں کے ہاتھوں قتل