بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں 3سال قبل پسند کی شادی کرنے والے شوہر نے بیوی کو ہلاک کردیا

datetime 1  جولائی  2026 |

لاہور (این این آئی)لاہور میں تین سال قبل پسند کی شادی کرنے والے شخص نے بیوی کو تشدد کر کے قتل کردیا۔

لاہور کے علاقے نشتر کالونی مین بازار میں ملزم امان اللہ نے اپنی بیوی کلثوم کو ڈنڈا مار کر قتل کردیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے مقتولہ سے تین سال قبل پسند کی شادی کی جبکہ ان کا دو سال کا بیٹا بھی ہے۔ ملزم نے بتایا کہ واقعہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پیش آیا تاہم ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…