گونگی و بہری8سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا انکشاف
مردان(سی پی پی) ضلع مردان کے نواحی علاقے بخشالی میں سماعت اور قوت گویائی سے محروم 8 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والدین کی رپورٹ پر مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تھانہ چورہ کے علاقے… Continue 23reading گونگی و بہری8سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا انکشاف