انتہائی شرمناک سکینڈل نے سر اُٹھالیا،غریبوں کیلئے مختص اربوں کے فنڈز بیور کریسی نے ہڑپ کرنا شروع کردئیے ، غرباء کیلئے وقف پیسہ بھی نہ چھوڑا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 2 ارب 45 کروڑ روپے کی کرپشن مالی بد عنوانی کا انکشاف ہوا ہے ۔ غریبوں کے لئے مختص اربوں کے فنڈز بی آئی ایس پی کی بیور کریسی نے ہڑپ کرنا شروع کر دیئے ہیں جس کے نتیجہ میں ملک بھر کے غرباء ماہانہ وظیفہ… Continue 23reading انتہائی شرمناک سکینڈل نے سر اُٹھالیا،غریبوں کیلئے مختص اربوں کے فنڈز بیور کریسی نے ہڑپ کرنا شروع کردئیے ، غرباء کیلئے وقف پیسہ بھی نہ چھوڑا