الوداع ۔۔مسلم لیگ (ن)،33سال نواز شریف کیساتھ ہر طرح کے حالات کا سامنا کرنیوالےچوہدری نثار نے اہم فیصلہ کر لیا ، پی ٹی آئی جوائن کرینگے یا نہیں ؟ معروف صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار ن لیگ چھوڑنے والے ہیں، وہ لوگوں کو ذہنی طور پر تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ وہ اعلان کیسے کریں، معروف صحافی رئوف کلاسرا کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رئوف کلاسرا کا کہنا تھا… Continue 23reading الوداع ۔۔مسلم لیگ (ن)،33سال نواز شریف کیساتھ ہر طرح کے حالات کا سامنا کرنیوالےچوہدری نثار نے اہم فیصلہ کر لیا ، پی ٹی آئی جوائن کرینگے یا نہیں ؟ معروف صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا