شاہ زیب قتل ،معروف وکیل لطیف کھوسہ نے کیس کو ہی الٹ کر رکھ دیا،تمام ملزمان کو بے گناہ ثابت کرنے کیلئے ایسے دلائل کے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہونگے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی جانب سے سزا کے خلاف دائر اپیل کی درخواستوں پر سماعت 14مئی تک ملتوی کر دی ۔ سندھ ہائیکورٹ میں شاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی جانب سے سزا کے خلاف دائر اپیل کی درخواستوں پر سماعت ہوئی ۔ عدالت میں مجرم… Continue 23reading شاہ زیب قتل ،معروف وکیل لطیف کھوسہ نے کیس کو ہی الٹ کر رکھ دیا،تمام ملزمان کو بے گناہ ثابت کرنے کیلئے ایسے دلائل کے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہونگے











































